سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 513 نئے مثبت کیسز پائے گئے ہیں اور اس طرح سے کورونا متاثرین کی کُل تعداد 22067 پہنچ گئی ہے۔
گجرات میں کورونا کے 513 نئے کیسز
ریاست گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 513 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جبکہ 38 افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔
گجرات میں کورونا کے 513 نئے کیسز
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ریاست میں آج کورونا سے متاثر38 افراد کی موت ہوئی ہے اور اس طرح سے متوفین کی تعداد 1385 پہنچ گئی ہے۔
واضح رہے کہ دن بہ دن کورنا متاثرین کی 297001 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 8321 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔