اردو

urdu

ETV Bharat / state

وادی میں عنقریب ایک ہزار راشن کے گودام ہونگے

وادی میں محکمہ فوڈ اینڈ سیول سپلائیز کی جانب سے مزید ایک ہزار راشن گودام قائم کئے جائیں گے۔

وادی میں عنقریب ایک ہزار راشن کے گودام ہونگے

By

Published : Mar 27, 2019, 9:05 PM IST


ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے محکمہ فوڈ سپلایئز کے افسر عبد القاسم وانی نے بتایا کہ آئندہ ایک برس کے دوران راشن گھاٹ قائم کیے جائے گے۔

وادی میں عنقریب ایک ہزار راشن کے گودام ہونگے

انہوں نے بتایا کہ دو برس قبل سرکار نے وادی میں نئے راشن گھاٹوں کی منظوری دی تھی، تاہم ان میں سے کچھ قائم ہوئے تھے۔

عبد القاسم وانی نے مزید کہا کہ حکومت کی منظوری کے بعد ان پر کام شروع کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ وادی کے تمام راشن مراکز پر اشیاء وافر مقدار میں دستیاب ہیں۔

اس سلسلے میں ڈائریکٹر نے شوپیاں اور پلوامہ کے مختلف راشن گھاٹ کا جائزہ لیا اور اس سے منسلک ملازمین کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details