نالہ سندھ سے خاتون کی لاش برامد
ایک ہفتہ قبل اسی علاقہ میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی تھی جس کی شناخت روبینہ اختر ولد عبدالمجید خان ساکنہ گونچی محلہ کنگن بتائی جا رہی ہے۔
نالہ سندھ سے خاتون کی لاش برامد
جموں و کشمیر کے واسطی ضلع گاندربل کے گونچی محلہ کنگن علاقے سے نالہ سندھ سے ایک خاتون کی لاش برآمد کی گئی جس کی شناخت ابھی تک نہیں ہو پائی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ مزکورہ علاقہ کی ہی ایک دوشیزہ گزشتہ چھ روز سے لاپتہ ہے۔ جس کی شناخت روبینہ اختر ساکنہ گونچی محلہ کنگن بتائی جا رہی ہے۔
Last Updated : Jul 14, 2020, 3:33 PM IST