اردو

urdu

ETV Bharat / state

Accident In Ganderbal: گاندربل سڑک حادثہ میں ڈرائیور زخمی حالت میں گاڑی چھوڑ کر فرار - گاندربل کے سرچ علاقے میں سڑک حادثہ

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے سرچ علاقے میں ایک الٹو گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ حادثے میں گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوا اور موقع واردات سے فرار ہو گیا۔Accident In Ganderbal

road-accident-in-ganderbal-driver-injured
گاندربل سڑک حادثہ میں ڈرائیور زخمی حالت میں گاڑی چھوڑ کر فرار

By

Published : May 12, 2022, 4:31 PM IST

گاندربل:وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے سرچ علاقے میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔ حادثہ میں گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوا۔Accident In Ganderbal

گاندربل سڑک حادثہ میں ڈرائیور زخمی حالت میں گاڑی چھوڑ کر فرار

پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ ایک الٹو گاڑی زیر نمبر JK02AB 6278 سرینگر لداخ شاہراہ پر سرچ کے مقام پر فلوری کلچر کی دیوار سے ٹکرا گئی۔ اس حادثہ میں کار کا ڈرائیور زخمی ہوگیا اور وہ گاڑی وہیں چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کیا ہے اور گاڑی کو اپنی تحویل میں لے کر مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

...view details