صوبہ کشمیر کے ضلع گاندربل میں پیری رومی دارل موریپتھ کشمیر ٹرسٹ کی جانب سے آج ٹاون ہال میں حضرت امیر کبیر کی لکھی گئی کتاب کا کشمیری ترجمہ 'موریفل ابرار بے کنر' کے نام سے شائع کی گئی ہے۔ کتاب صوفی بزرگ شاہ مصطفیٰ علوی نے لکھی ہے۔
کشمیری ترجمہ کرنے والے مصنف شاہ مصطفیٰ علوی نے اسے پہلے 14 کتابیں لکھی ہیں۔ تقریب میں مہمان خصوصی کے فرائض پروفیسر بشیر احمد کے علاوہ ڈاکٹر غلام نبی حلیم نے انجام دیے ہیں۔ اس تقریب میں کشمیری شعرا کے علاوہ بہت سارے ایسے لوگ بھی شریک ہوئے ہیں۔ جو کہ صوفی ازم سے تعلق رکھتے ہیں۔