اردو

urdu

ETV Bharat / state

Two Drug Peddlers Arrested in Ganderbal: گاندربل میں منشیات فروشی کے الزام میں دو افراد گرفتار - جموں و کشمیر پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں جموں و کشمیر پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار Ganderbal Police Arrested two Drug Peddlers کرکے ان کی تحویل سے کوڈین فاسفیٹ کی دو درجن بوتلیں برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

drug
Drug Peddlers Arrested

By

Published : Feb 24, 2022, 8:16 PM IST

گاندربل پولیس Ganderbal Police نے شادی پورہ پُل کے قریب ناکہ پر دو افراد کی مشکوک نقل و حرکت دیکھ کر انہیں رکنے کا اشارہ کیا۔ گاندربل پولیس کے مطابق دونوں افراد نے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس اہلکاروں نے ان کا تعاقب کرکے انہیں حراست Two Drug Peddlers Arrested in Ganderbal میں لے لیا۔

گاندربل پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں کی جامہ تلاشی کے دوران ان کی تحویل سے کوڈین فاسفیٹ کی 24 بوتلیں برآمد کر لی گئی Ganderbal Police Arrested two Drug Peddlers ہیں۔

حراست میں لیے گئے افراد کی شناخت محمد یاسین گنائی اور محمد یونس گنائی ساکنان آرم پورہ سنبل کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details