اردو

urdu

ETV Bharat / state

Ice Skating Video Viral: دل کو دہلانے والا ویڈیو وائرل، حادثہ کا خدشہ - برف سکیٹنگ ویڈیو وائرل

جموں و کشمیر کے ضلع گاندر بل کے ہاین علاقے سے ایک دل دہلانے والا ویڈیو Ice Skating Video Viral ان دنوں خوب وائرل ہورہا ہے۔

دل کو دہلانے والا ویڈیو وائرل، حادثہ کا خدشہ

By

Published : Dec 23, 2021, 10:16 PM IST

ضلع گاندربل کے ہاین علاقے سے ایک دل دہلانے والا ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ ویڈیو کنگن کے ہاین کا بتایا جارہا ہے جہاں جنگلاتی زمین سے گزرنے والی پانی کی پایپ پھٹ چکی ہے۔ منفی درجہ حرارت کی وجہ سے پانی جم چکا ہے اور اس جمے ہوئے پانی پر بچے اپنی جان جوخم میں ڈال کر سکیٹنگ Ice Skating Video Viral کررہے ہیں جو کسی بڑے خطرے دعوت دینا جیسا ہے۔

ویڈیو

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لوگوں نے حادثے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ اگر ایسا لگ رہا ہے کہ اس پر کوئی بھی بڑا حادثہ ہو سکتا ہے، جبکہ اس سلسلے میں والدین اور مقامی لوگ سب کچھ دیکھ کر انجان بیٹھے ہیں۔

واضح رہے اس جان لیوا سنٹ پر بروقت قابو نہ پایا گیا تو وہ دن دور نہیں جب اس علاقے میں حادثے کی خبر مل کر والدین کو پچھتانا پڑے گا۔'

مزید پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

...view details