وسطیٰ ضلع گاندربل سے ملحقہ علاقہ ھرن میں دوستوں کے ہمراہ نہانے کے دوران نالہ سندھ میں سات سالہ کمسن بچہ غرقاب ہوگیا۔ جسے مقامی لوگوں نے پولیس کی مدد سے تھوڑی دوری کے فاصلے سے لاش کو بازیاب کیا۔ ھرن کے مقامی لوگوں نے کو بتایا کہ سات سالہ انس فیاض احمد ولد فیاض احمد شیخ ساکنہ ھرن دیگر دوستوں کے ہمراہ گرمی کی شدت سے راحت پانے کے لئے نالہ سندھ میں نہارہا تھا کہ اچانک پانی کی گہرائیوں میں غرقاب ہوگیا۔
گاندربل: نہانے کے دوران ڈوبنے سے بچے کی موت - نیوز گاندربل
جموں و کشمیر کے گاندربل میں نہانے کے دوران ایک سات سالہ کمسن بچے غرقاب ہوگیا۔ جس کی لاش کو برآمد کر لیا گیا ہے۔
غرقاب
مزید پڑھیں: محبوبہ مفتی کے خلاف ای ڈی کی نوٹس کو لے کر دہلی ہائی کورٹ میں سنوائی آج
جس کے فوراً بعد مقامی لوگوں اور پولیس نے غرقاب ہوئے بچہ کی تلاش شروع کردی جس کی لاش تھوڑی دوری کے مقام پر بازیاب کرلی گئی اگرچہ اسے ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ لاش جب گھر لائی گئی تو وہاں کہرام مچ گیا۔
Last Updated : Aug 13, 2021, 6:04 AM IST