جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے سمبل کنگن میں ایک کمسن بچی پاور کنال میں ڈوب کر ہلاک ہو گئی۔اس واقعے کی خبر پھیلتے ہی علاقے میں ماتم سا چھا گیا
اطلاعات کے مطابق ایک کمسن بچی کو پانی میں بہتے ہوئے چند مقامی لوگوں نے دیکھا جس کے بعد اُنہوں نے شور و غل مچایا اور آس پاس کے لوگوں کو بھی اطلاع دی۔