اطلاعات کے مطابق 51 سالہ عبدالرشید ٹئڈوا والد شمس الدین ٹئڈوا ساکنہ ٹھیئون کنگن کو ایک جنگلی ریچھ نے دبوچ لیا ۔
ریچھ کے حملے میں ایک شخص زخمی - bear attack man in Kangan
وادی کشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں ریچھ نے ایک شخص کو زخمی کر دیا۔
ریچھ کے حملے میں ایک شخص زخمی
مقامی لوگوں نے اسے بچا کر سب ڈسٹرکٹ ہسپتال کنگن منتقل کر دیا جہاں سے انہیں مزید اعلاج کے لیے سرینگر منتقل کیا گیا ۔
واضح رہے کہ پہاڑی علاقوں میں ان دنوں جنگلی جانوروں کا بستیوں کی طرف رخ رہتا ہے جس میں کئی جگہوں پر انسانی جانیں چلی گئی۔