اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرکزی وزیر جتیندر سنگھ کورونا سے متاثر - JK news

مرکزی وزیر جتیندر سنگھ کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس کی جانکاری انہوں نے خود ایک ٹویٹ کے ذریعے دی۔

مرکزی وزیر جتیندر سنگھ کورونا سے متاثر
مرکزی وزیر جتیندر سنگھ کورونا سے متاثر

By

Published : Apr 20, 2021, 3:44 PM IST

مرکزی وزیر جتیندر سنگھ کا کورونا ٹیسٹ پازٹیو پایا گیا ہے۔ جتیندر سنگھ نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ ان کی کورونا رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔

بشکریہ ٹویٹر

انہوں نے کہا کہ اگر آپ حال ہی میں میرے رابطے میں آئے تھے تو براہ کرم کورونا ٹیسٹ کروائیں اور اپنا خیال رکھیں۔

واضح ہے کہ ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں بے تحاشہ اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز جموں و کشمیر میں 1516 کیسز ریکارڈ کیے گئے تھے۔ وہیں 6 افراد کی کورونا سے موت ہوئی تھی۔ یونین ٹریٹری میں فی الحال 12 ہزار فعال کیسز ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details