اس سانحہ کے سبب سمبل سوناواری میں پانچ دنوں سے تعلیمی ادارے بھی بند رہے۔
کشمیر: پانچ دنوں بعد تعلیمی ادارے کھلے - سوناواری
ریاست جموں و کشمیر کے سمبل سوناواری میں ایک تین سالہ بچی کی جنسی زیادتی کے بعد احتجاج کے مدنظر اسکولوں کو بند کردیا گیا تھا۔
فائل فوٹو
جنسی زیادتی معاملے کے بعد ہمہ گیر احتجاج کیا جارہا تھا جس کے بعد اسکول انتظامیہ نے تمام تعلیمی اداروں کو بند کردیا تھا۔
حالات کے پیش نظر گذشتہ روز سے تعلیمی ادارے دوبارہ شروع کردیے گئے ہیں۔