اردو

urdu

ETV Bharat / state

پانی کی قلت کو لیکر ڈی سی دفتر کے سامنے دھرنا

ان احتجاج کرنے والے افراد نے کہا کہ کلوتران میں عرصہ چھ ماہ سے پینے کے پانی کی سخت قلت ہے اور لوگ زبردست گرمی کے دوران بوندھ بوندھ پانی کے لئے ترستے ہیں۔

DODA: TWO YOUTH STAGED DHARNA AT DC OFFICE AGAINST UNAVAILABILITY OF WATER
پانی کی قلت کو لیکر ڈی سی دفتر کے سامنے دھرنا

By

Published : Aug 24, 2020, 9:14 PM IST

دو سماجی کارکنوں نے ڈسٹرکٹ ڈولپمنٹ کمیشنر ڈوڈہ کے آفس کے سامنے علاقہ میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاج کے طور دھرنا دیا۔ احتجاج کرنے والے کارکنوں نے خالی برتن ساتھ میں لائے تھے۔
آج ضلع ڈوڈہ کی پنچائت کلوتران سے تعلق رکھنے والے دو سماجی کارکنوں نے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر ڈوڈہ کے آفس کے سامنے علاقہ میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاج کے طور دھرنا دیا۔

پانی کی قلت کو لیکر ڈی سی دفتر کے سامنے دھرنا

احتجاج کرنے والے کارکنوں نے خالی برتن ساتھ میں لائے تھے جس سے وہ علاقے میں پانی کی قلت کے بارے میں پیغام دینا چاہتے تھے۔

ان احتجاج کرنے والے افراد نے کہا کہ کلوتران میں عرصہ چھ ماہ سے پینے کے پانی کی سخت قلت ہے اور عوام زبردست گرمی کے دوران بوندھ بوندھ پانی کے لئے ترستے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ پانی کے اس مسئلہ کو کئی بار متلقہ محکمہ تک پہنچا چکے ہیں لیکن گاؤں کو پانی فراہم نہیں ہوا۔ انہوں نے ڈی سی آفس کے سامنے اس لئے دھرنا دیا تاکہ انکی مشکل کے بارے میں پوری ضلع انتظامیہ کو خبر ہوسکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details