جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں فوج اور این جی او کے اشتراک سے پرائمری ہیلتھ سینٹرز کو طبی آلات فراہم کیے گئے۔
فوج اور این جی او کے اشتراک سے ہیلتھ سنٹرزکو طبی آلات فراہم ضلع ڈوڈہ کے بھدرواہ علاقے میں قائم فوجی یونٹ نے بدھسٹ کنفیڈریشن نامی ایک بین الاقوامی این جی او کے اشتراک کے ساتھ گندوہ علاقے کے پرائمری ہیلتھ سینٹرز کو طبی سامان مہیا کیا۔
مزیر پڑھیں: ڈوڈہ: ملازمین کی لاپرواہی کی وجہ سے آٹا خراب ہوگیا
مقامی بلاک میڈیکل آفیسر نے غیر سرکاری تنظیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ این جی او کی جانب سے ’’آکسیجن کنسنٹریٹر، آکسیجن سلینڈرز، گلوکومیٹر، ڈیجیٹل بی پی مشینیں، تھرمامیٹرز اور پلس آکسی میٹرز عطیہ شامل ہیں۔