اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشمیر: طالبات کے لیے سائیکلنگ - سائیکلنگ

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں بھارتی آرمی نے لڑکیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے سائیکلنگ پروگرام کا انعقاد کیا۔

بھارتی آرمی نے لڑکیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے سائیکلنگ پروگرام کا انعقاد

By

Published : May 5, 2019, 11:43 AM IST

سائکلنگ کی اس مہم میں ڈوڈہ کے مختلف اسکولوں کی تقریباً 35 طالبات نے حصہ لیا۔

سائیکلنگ کا یہ پروگرام بھدرواہ سے شروع ہوا اور پل ڈوڈہ پر اختتام پذیر ہوا۔

پروگرام میں حصہ لینے والی لڑکیوں کو انعامات سے بھی نوازا گیا۔

اس موقع پر آرمی کے سینئر افسران نے کہا کہ یہاں کی طالبات کی صحت کی تندرستی اور حوصلہ افزائی کے لیے اس طرح کے پروگرام کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details