اردو

urdu

ETV Bharat / state

Block Divas in Kishtwar: کشتواڑ میں بلاک دیوس پروگرام - چھاترو میں منعقد بلاک دیوس

کشتواڑ کے اسمبلی حلقہ اندروال کے سب ڈویژن چھاترو میں منعقد بلاک دیوس پروگرام میں سب ڈویژن مجسٹریٹ اندرجیت پریہار نے عوام کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا اور انہیں یقین دہانی کرائی کہ ان کے مسائل کو جلد از جلد حل کیا جائے گا۔ Block Divas programme Organized in Kishtwar

Block Divas Program Held in Kishtwar: کشتواڑ میں بلاک دیوس پروگرام
Block Divas Program Held in Kishtwar: کشتواڑ میں بلاک دیوس پروگرام

By

Published : May 25, 2022, 7:36 PM IST

کشتواڑ:جموں و کشمیر میں کشتواڑ کے اسمبلی حلقہ اندروال کے سب ڈویژن چھاترو آج بلاک دیوس پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں سب ڈویژن مجسٹریٹ اندرجیت پریہار SDM Chatroo Inderjeet Parihar نے شرکت کی اور عوام کو درپیش مسائل کا جائزہ Basic Facilites in Kishtwar لیا۔ اس دوران سب ڈویژن مجسٹریٹ کے ہمراہ بلاک ڈویلپمنٹ آفیسر مغلمیدان تسلیم وانی تا زونل ایجوکیشن آفیسر چھاترو سنیل سنگھ موجود رہے۔

Block Divas Program Held in Kishtwar: کشتواڑ میں بلاک دیوس پروگرام

اس دوران مقامی لوگوں نے علاقہ میں درپیش مسائل سے سب ڈویژن مجسٹریٹ کو آگاہ کیا۔ علاقہ میں درپیش مسائل کا جائزہ لیتے ہوئے ایس ڈی ایم چھاترو نے لوگوں کو یقین دلایا کہ گاؤں کے تمام مسائل کو اتھارٹی کی نوٹس میں لا کر جلد از جلد دور کیا جائےگا۔ اس دوران بلاک مغل میدان کے سرپنچوں، پنچوں اور مقامی لوگوں نے ایس ڈی ایم چھاترو تا بی ڈی او مغل میدان کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Block Divas Program Held in Bandipora: بانڈی پورہ میں بلاک دیوس پروگرام

ABOUT THE AUTHOR

...view details