اردو

urdu

By

Published : Feb 17, 2022, 5:08 PM IST

ETV Bharat / state

Public Meeting Was Held in Doda: چلی بھلیسہ میں ایس ڈی ایم کی صدارت میں جلسہ عام

چلی پنگل بلاک کے بیس لائن سروے 20 line Survey کے خواہشمند بلاک ڈیولپمنٹ پروگرام کے آپریشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اس پورے پروگرام کے تحت ضلع ڈوڈہ کے دو بلاکس کا انتخاب کیا گیا ہے۔

چلی بھلیسہ میں ایس ڈی ایم کی صدارت میں جلسہ عام منعقد
چلی بھلیسہ میں ایس ڈی ایم کی صدارت میں جلسہ عام منعقد

چلی بھلیسہ میں ایس ڈی ایم گنڈوہ ارون کمار بدیال کی صدارت میں ایک جلسۂ عام کا انعقاد کیا گیا۔ چلی پنگل بلاک کے بیس لائن سروے کے خواہشمند بلاک ڈیولپمنٹ پروگرام کے آپریشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اس پورے پروگرام کے تحت ضلع ڈوڈہ کے دو بلاکس کا انتخاب کیا گیا ہے۔

چلی بھلیسہ میں ایس ڈی ایم کی صدارت میں جلسہ عام منعقد

(ایس ڈی ایم) گندوہ نے اس بلاک کے تمام متعلقہ محکموں سے اپیل کی کہ وہ اس اسکیم کو آسانی سے نافذ کرنے کے لیے 2 دن کے اندر بیس لائن سروے مکمل کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details