اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈوڈہ: کورونا ویکسین کے تعلق سے میٹنگ کا اہتمام

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر ساغر ڈی ڈائفوڈ کی صدارت میں ایک جائزہ میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر تفصیل سے بات چیت کی گئی۔

a meeting has been arranged regarding corona vaccine in doda jammu and kashmir
ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر ساغر ڈی ڈائفوڈ

By

Published : Dec 8, 2020, 9:32 PM IST

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے حکومتی سطح پر کی جا رہی تیاریوں کے حوالے سے ضلع ڈوڈہ میں بھی ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر ساغر ڈی ڈائفوڈ کی صدارت میں ایک جائزہ میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی سے بات چیت کی گئی۔

ڈوڈہ: کورونا ویکسین کے تعلق سے میٹنگ کا اہتمام

کورونا ویکسین تیار ہونے کے بعد کس طرح متاثرہ شخص کو ویکسین دینی ہے۔ اس کے حوالے سے محکمہ صحت کے افسران و دیگر عملہ کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی گئی۔

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر ساغر ڈی ڈائفوڈ

یہ بھی پڑھیں: جسٹس راجیش بنڈل جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈی سی ڈوڈہ نے بتایا کہ ملک میں کورونا ویکسین تیار کی جا رہی ہے اور جیسے ہی ویکسین کو تقسیم کرنے کا عمل شرع کیا جائے گا۔ اُس حوالے سے کیا تیاریاں مطلوب ہیں اُن کو متعلقہ محکمہ کے سامنے لایا گیا ہے۔ اسی لیے محکمہ صحت کے افسران کے ساتھ ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details