اردو

urdu

ETV Bharat / state

دوارکا پولیس ہیڈکوارٹر میں یوگا کا اہتمام

انٹرنیشنل یوگا ڈے کے موقع پر دہلی کے دوارکا ڈسٹرکٹ پولیس ہیڈ کوارٹر میں ایڈیشنل ڈی سی پی اور اہلکاروں نے ضلعی دفتر میں یوگا کا عالمی دن منایا۔

international yoga day
international yoga day

By

Published : Jun 21, 2020, 6:18 PM IST

اس موقع پر ضلع کے تمام اعلیٰ افسران اور دیگر اہلکاروں نے بھی اپنے آپ کو صحت مند اور تندرست بنانے کے لیے یوگا کیا۔

پولیس ہیڈکوارٹر میں یوگا

ضلع دوارکا کے پولیس اہلکاروں کو صبح کے وقت محکمہ کے یوگا انسٹرکٹر کانسٹیبل یشپال سنگھ نے یوگا کرایا۔

اس موقع پر ایڈیشنل ڈی سی پی ستیش کمار نے اپنے ساتھی پولیس اہلکاروں کے ساتھ یوگا کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی۔

ڈی سی پی ستیش کمار نے یوگا سیشن میں موجود اپنے تمام ساتھیوں سے اپیل کی کہ وہ یوگا کو روزمرہ کا معمول بنائیں اور ذہنی تناؤ سے نجات حاصل کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details