اردو

urdu

ETV Bharat / state

بے روزگاری' زیر تعلیم طلبہ کے لیے بھی درد سر - JAMIA MILLIA ISLAMIA

ایسے وقت میں جبکہ ملک بھر میں بےروزگاری پر بحث چھڑی ہوئی ہے، ای ٹی وی بھارت نے مشہور اقلیتی ادارہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا و طالبات اور روزی روٹی کے لیے وہاں تعینات رکشہ والوں سے بات چیت کی۔دیکھیں خاص رپورٹ۔۔۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Mar 23, 2019, 6:16 PM IST


روزگار فراہم کرنے کے حکومت کے سنہرے نعروں اور حزب اختلاف کے ذریعے بےروزگاری بڑھنے کے دعووں کے درمیان آخر یہ طلبا و طالبات کس چیز سے خوفزدہ ہیں ؟

متعلقہ ویڈیو

ان کے لئے بےروزگاری کیا ہے؟ اور بیروزگاری کے تعلق سے ان کی فکر مندیاں کیا ہیں؟

دور دراز سے روزگار کی تلاش میں دہلی آنے والے رکشہ والے جو جامعہ کے طلبہ و طالبات سے دو پیسے کماتے ہیں، بیروزگاری کی زندہ مثال بن کر کہیں نہ کہیں روزگار فراہم کرنے اور خوشحال زندگی کا موقع دینے کے حکومت کے ان سنہرے نعروں کو منہ چڑا رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details