نوئیڈا سیکٹر 9 میں واقع کانگریس پارٹی دفتر میں حاجی شمشیر عباسی کو اتر پردیش کانگریس اقلیتی شعبہ کا ریاستی سکریٹری نامزد کئے جانے پر ان کا استقبال کیا گیا۔
سٹی صدر شہاب الدین نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ حاجی شمشیر عباسی اتر پردیس میں اقلیتی سماج کو کانگریس پارٹی سے جوڑ نے اور قریب لانے کا کام بخوبی انجام دیں گے۔
شمشیر عباسی کا تعلق نوئیڈا سے ہے۔