قومی دارالحکومت دہلی سے متصل صنعتی شہر نوئیڈا میں مرکزی حکومت کی جانب سے مرحلہ وار طریقے سے تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
میمورنڈم دیتے ہوئے یوتھ کانگریس کے ضلع صدر پرشوتم ناگر نے کہا کہ 'عوامی مفادات کے معاملات پر احتجاج کرنا ہمارا جمہوری حق ہے اس مظاہرہ میں انڈین یوتھ کانگریس کے قومی سکریٹری دیپک بھاٹی چوٹی والا کی سربراہی میں بیسرکھ بلاک ہیڈ کوارٹر میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے آج ایک یادداشت بھی دی گئی۔
مرکزی حکومت موقع پرستی کی پرچم بردار ہے، جو قومی کے مفاد کی پرواہ نہیں کرتی احتجاج کے دوران انڈین یوتھ کانگریس کے قومی سکریٹری دیپک بھاٹی چوٹی والا نے کارکنوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم حکومت کے خلاف خاموش بیٹھ گئے تو عوام کی آواز کون بلند کرے گا۔
حکومت بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بار بار پیٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی بڑھا کر حکومت عام لوگوں کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کا کام کررہی ہے عالمی مہلک وبا کوروناوائرس کے درمیان حکومت بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بار بار پیٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی بڑھا کر حکومت عام لوگوں کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کا کام کررہی ہے۔
انڈین یوتھ کانگریس کے قومی سکریٹری دیپک بھاٹی چوٹی والا کی سربراہی میں بیسرکھ بلاک ہیڈ کوارٹر میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے آج ایک یادداشت بھی دی گئی انہوں نے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت موقع پرستی کی پرچم بردار ہے، جو قومی کے مفاد کی پرواہ نہیں کرتی۔
میمورنڈم دیتے ہوئے یوتھ کانگریس کے ضلع صدر پرشوتم ناگر نے کہا کہ 'عوامی مفادات کے معاملات پر احتجاج کرنا ہمارا جمہوری حق ہے، آپ مقدمہ لکھیں چاہے جیل بھیجیں، ہم سڑک پر عام آدمی کی لڑائی لڑیں گے اور حکومت کو اپوزیشن کی آواز سننے پر مجبور کریں گے'۔
نوئیڈا میں مرکزی حکومت کی جانب سے مرحلہ وار طریقے سے تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا احتجاج کے اختتام پر میٹرو پولیٹن کانگریس کے صدر شہاب الدین نے کارکنوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ 'کانگریس کا ہر کارکن بلا خوف لڑے گا، اور حکومت چین اور پاکستان کا نام لیکر ہمیں دھوکہ نہیں دے سکتی'۔
کانگریس کے قومی سکریٹری نے کارکنوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم حکومت کے خلاف خاموش بیٹھ گئے تو عوام کی آواز کون بلند کرے گا؟ اس موقع پر بلاک بسرکھ پر ہونے والے مظاہروں میں سابق سٹی صدر کرپا شرما، ضلع نائب صدر للت وانا، شاہد خان، اشوک شرما، رضوان خان، بلاک صدر روی بھاٹی، انوراگ بھاٹی ایڈووکیٹ وغیرہ موجود تھے۔