اسی دوران سی ایم او آفس پہنچنے والے فریادی کو بھی آفس تک جانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، آفس میں پہنچے ایس ایم او کی گاڑی بھی پھنس گئی اور انہیں اپنے کیبن میں پہنچنے کے لیے کافی مشکلات پیش آئی۔
گوتم بدھ نگر کے چیف میڈیکل آفیسر اور سیکٹر 39 مہیلا تھانہ پریسر تالاب میں تبدیل ہوگیا ہے۔ درخواست گزاروں کو آفس پریسر میں پہنچنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔