اردو

urdu

By

Published : Jan 22, 2020, 12:07 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 11:22 PM IST

ETV Bharat / state

سات سو گرام سونے کے ساتھ دو افراد گرفتار

دہلی کے آئی جی آئی ایئرپورٹ کے ٹرمینل 3 پر کسٹم ڈپارٹمنٹ نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔

سات سو گرام سونے کے ساتھ دو افراد گرفتار
سات سو گرام سونے کے ساتھ دو افراد گرفتار

کسٹم ڈپارٹمنٹ نے ابو ظہبی سے دہلی آئے دو بھارتی مسافروں کو 700 گرام سونے کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

کسٹم کے ایڈیشنل کمشنر جینت سہائے کے مطابق دونوں مسافر گرین چینل کراس کیا تو کسٹم افسروں کو ان پر شک ہوا۔

سات سو گرام سونے کے ساتھ دو افراد گرفتار

جس کے بعد افسروں نے دونوں کو روک کر ان کے سامنے کی جانچ کی، ان کے پاس سے 6 چین برآمد ہوئی جس کی قیمت 27 لاکھ 97 ہزار ہے۔

پوچھ گچھ کے دوران مسافروں نے بتایا کہ وہ پہلے بھی 50 لاکھ کے سونے کی اسمگلنگ کرچکا ہے۔

کسٹم نے برآمد ہوئے سونے کو کسٹم ایکٹ کے سیکشن 110 کے تحت ضبط کرلیا ہے، جب کہ سیکشن 104 کے تحت دونوں افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

Last Updated : Feb 17, 2020, 11:22 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details