پرینکا نے کہا کہ 'بھارت کے لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ وزیر اعظم نے ہمارے غیر مسلح فوجیوں کو چینی فوجیوں کا سامنا کرنے کیوں بھیجا۔ وہ سرزمین جس پر انہوں نے اپنی جانیں قربان کیں وہ ہماری زمین ہے۔ ہم آپ کو چین کو اپنی سرزمین نہیں دینے دیں گے۔'
'مودی حکومت کو جواب دینا ہوگا'
کانگریس کی رہنما پرینکا گاندھی واڈرا نے مودی حکومت سے جواب طلب کیا کہ انہوں نے غیر مسلح فوجیوں کو چینی فوجیوں کا سامنا کرنے لیے کیوں بھیجا؟۔
'مودی حکومت کو جواب دینا ہوگا'
انہوں نے کہا کہ 'وزیر اعظم مودی کو پوچھے گئے سوالوں کا جواب دینا ہوگا'۔