واضح رہے کہ کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے کہا تھا کہ جموں و کشمیر مسلم اکثریت علاقہ ہونے کی وجہ سے دفعہ 370 کو منسوخ کیا گیا۔
بی جے پی نے چدمبرم کے بیان کی مذمت کی - سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم
بی جے پی کے رہنماؤں نے سینئر کانگریسی رہنما اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کے بیان کی سخت مذمت کی ہے۔
بی جے پی نے چدمبرم کے بیان کی مذمت کی
اس بیان پر بی جے پی کے سینئر رہنما اور مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد نے کہا یہ ایک بدقسمت بیان ہے ۔
روی شنکر پرساد نے کہا کہ یہ بیان صرف اور صرف لوگوں کو بھڑکا سکتا ہے۔
Last Updated : Sep 26, 2019, 7:01 PM IST