دہلی کے نواحی علاقے نوئیڈا کے ایکسپریس وے تھانے پر کھڑی اسکول بس میں اچانک آگ لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری بس جل کرراکھ ہوگئی۔
محکمۂ فائر بریگیڈ کو اطلاع دیے جانے تک بس پوری طرح سے جل چکی تھی۔

واضح رہے کہ اسکول بس کو محکمۂ آر ٹی او نے کچھ دن قبل ہی سیز کر اسے تھانے کے گیٹ پر ہی کھڑی کردیا تھا۔
اس حادثے پر پولیس نے اب تک کسی بھی قسم کا کوئی بیان نہیں دیا ہے۔
بس میں آگ لگنے کا سبب اب تک معلوم نہیں کیا جاسکا ہے، پولیس حادثے کی تفتیش کررہی ہے۔