محکمہ موسمیات کے مطابق کل ملک بھر میں سے سب سے زیادہ درجہ حرارت راجستھان کے چورو میں 47.5 اور پرایاگ راج میں 47.1 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔
درجہ حرارت میں شدت 27 مئی تک رہنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ 28 مئی سے درجہ حرارت میں کمی ہوسکتی ہے۔

دارالحکومت دہلی کے علاوہ دیگر علاقوں میں گرمی کی شدید لہر جاری جبکہ جاریہ ہفتہ کے اواخر تک اس میں کمی کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے مانسون، جون کے پہلے ہفتہ تک کیرالا پہنچ جانے کی توقع ظاہر کی ہے۔
شمالی بھارت کے کچھ علاقوں میں 29 مئی کو بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے جس کے بعد گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔