اردو

urdu

ETV Bharat / state

قومی دارالحکومت گرمی سے بے حال - people in trouble

قومی دارالحکومت دہلی میں حبس زدہ گرمی سے لوگوں کو ابھی تک چھٹکارہ نہیں ملی ہے۔ دہلی میں ہفتے کی صبح موسم بے حد گرم رہا اور کم از کم درجہ حرارت 31.3 ڈگری درج کیا گیا۔

قومی دارالحکومت گرمی سے بے حال

By

Published : Jul 13, 2019, 9:47 PM IST


صبح ساڑھے آٹھ بجے تک رطوبت کی سطح 58فیصد درج کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دن میں تیز ہوائیں چل سکتی ہیں ۔زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38ڈگری سیلسیئس کے آس پاس رہنے کا اندازہ ہے۔

جمعہ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.3ریکارڈ کیا گیا جو عام دنوں سے تین ڈگری زیادہ ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details