اردو

urdu

ETV Bharat / state

بی جے پی کو 50 سے زائد سیٹوں پر جیت ملے گی: تیجندر پال - بی جے پی امیدوار تیجندر پال بگا

دہلی اسمبلی الیکشن کی 70 اسمبلی نششتوں کے لیے آج صبح آٹھ بجے سے پولنگ شروع ہو چکی ہے۔ اس دوران ہری نگر اسمبلی نششت سے بی جے پی امیدوار تیجندر پال بگا نے کہا کہ 'بی جے پی 50 سے زائد سیٹ پر کامیابی درج کرے گی۔'

دہلی اسمبلی الیکشن
دہلی اسمبلی الیکشن

By

Published : Feb 8, 2020, 11:31 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:02 PM IST

تیجندر پال بگا نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 'بھارتیہ جنتا پارٹی دہلی میں 50 سے زائد نشتوں پر جیت درج کرے گی۔'

تیجندر پال بگا نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کی، دیکھیں ویڈیو کی

انہوں نے کہا کہ 'بی جے پی دہلی میں 50 سے زائد نشستوں پر جیت ملے گی اور ہری نگر اسمبلی سیٹ سے تاریخی کامیابی ملے گی۔'

غورطلب ہے کہ صبح 10 بجے تک دہلی اسمبلی انتخابات میں 4.33 فیصد ووٹ درج کیے گئے۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 3:02 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details