اردو

urdu

ETV Bharat / state

الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کا نوٹس - ای وی ایم سے پڑے ووٹوں اور آخری ووٹوں میں فرق

سپریم کورٹ نے ووٹوں کی گنتی میں گڑبڑی سے متعلق ایسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک ریفارمس (اے ڈی آر) کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کیا۔

الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کا نوٹس
الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کا نوٹس

By

Published : Dec 13, 2019, 3:18 PM IST

چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے کی صدارت والی بنچ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اس سے جواب طلب کیا۔

معاملے کی سماعت اب اگلے برس فروری میں ہوگی۔

مذید پڑھیں: نظر ثانی کی عرضی پر مسلم جماعتوں میں اختلاف واشگاف!

عرضی گزار نے 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں ای وی ایم سے پڑے ووٹوں اور آخری ووٹوں میں فرق کو چیلنج کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details