اردو

urdu

ETV Bharat / state

آئی این ایکس میڈیا: چدمبرم کی عرضی پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ راضی - چیف جسٹس ایس اے بوبڈے

سپریم کورٹ آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ معاملے میں سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کی ضمانت کی عرضی پر سماعت کے لیے راضی ہو گیا ۔

آئی این ایکس میڈیا: چدمبرم کی ضمانت عرضی پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ راضی

By

Published : Nov 18, 2019, 4:37 PM IST

چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی صدارت والی بنچ نے آج کہا کہ چدمبرم کی اپیل پر منگل یا بدھ کے روز سماعت ہوگی ۔چدمبرم نے اپنی ضمانت عرضی کو دہلی ہائی کورٹ کی طرف سے ٹھکرائے جانے کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کیا ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details