اردو

urdu

ETV Bharat / state

جے این یو میں داخلہ کے لئے 2 مارچ سے فارم داخل کئے جائیں گے

جواہر لعل نہرو یونیو ر سٹی میں سال 2020۔21 کے داخلہ کی سرگرمیاں شروع ہو گئی ہیں۔ جے این یو میں داخلہ کے لئے تفصیلات کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔ یہ امتحان پورے طور آن لائن ہوگا۔

By

Published : Feb 17, 2020, 1:47 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:53 PM IST

2 مارچ سےداخلہ امتحان کے فارم داخل کئے جائیں گے
2 مارچ سےداخلہ امتحان کے فارم داخل کئے جائیں گے

بتا یا جا رہا ہے کہ 2 مارچ سے داخلہ فارم بھرنے کی سرگرمیاں شروع ہو جائیںگی۔ اور یہ سلسلہ 31 مارچ تک جاری رہے گا۔ داخلہ کی سرگرمیاں آن لائن ہوگا۔

واضح رہے کہ داخلہ امتحان نیشنل ٹیسٹینگ ایجنسی کے ذریعہ منعقد کی جا ئیگی۔

2 مارچ سےداخلہ امتحان کے فارم داخل کئے جائیں گے

خواہشمند طلبا وطالبات 2 مارچ سے جے این یو یا پھر نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کی ویب سائٹ پر جا کر درخواست دے سکتے ہیں۔

داخلہ فارم بھرنےکی سرگرمیاں 31 مارچ کو ختم ہو جائینگی۔ اس کے علاوہ 21 اپریل کو ایڈمیٹ کارڈ جاری کیا جائیگا ۔

داخلہ امتحان 11 مئی سے 14 مئی تک جاری رہے گا اور 31 مئی کو نتیجہ کا اعلان کیا جا ئیگا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:53 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details