اردو

urdu

ETV Bharat / state

وقف اراضی اور قبرستانوں کو انتخابی موضوع بنانے والا امیدوار - وقف اراضی

قومی دارالحکومت دہلی میں عام انتخابات 2019 کی ہلچل کے دوران مختلف سیاسی پارٹیوں کے ذریعے الگ الگ معاملات اٹھائے جارہے ہیں لیکن مسلمانوں سے وابستہ مسائل اب تک کسی بھی پارٹی کے پیش نظر نہیں ہے۔

advocate shahid ali

By

Published : Apr 25, 2019, 5:56 PM IST


لیکن اس الیکشن میں دہلی میں ایسا امیدوار بھی ہے جس نے وقف اراضی اور قبرستانوں کے مسائل کو اپنا انتخابی موضوع بنایا ہے۔

بی ایس پی امیدوار ایڈوکیٹ شاہد علی سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت

ایڈووکیٹ شاہد علی بہوجن سماج پارٹی سے چاندنی چوک لوک سبھا حلقہ کے امیدوار ہیں۔

ای ٹی بھارت سے بات کرتے ہوئے انہوں نے دلتوں اور مسلمانوں کے مسائل پر اظہار خیال کیا اور کہا کہ ان کے لیے وقف اراضی اور قبرستان بڑا ایشو ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details