اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھارت رنگ مہوتسو: 101 ڈرامے پیش کیے جائیں گے - آرٹ شائقین

نیشنل تھیئٹراسکول میں 21 ویں بھارت رنگ مہوتسو کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ یکم فروری سے 21 فروری تک آرٹ شائقین کے لیے عالمی معیار کا تھیئٹر پیش کیا جائے گا۔ جس میں ملک بھر کے فنکار حصہ لے رہے ہیں۔ بھارت رنگ مہوتسو کے تیسرے ایڈیشن میں دنیا بھر کے فنکاروں کے ذریعے دکھائے جانے والے 101 تھیئٹر ڈرامے پیش کیے جائیں گے۔

بھارت رنگ مہوتسو کا انعقاد
بھارت رنگ مہوتسو کا انعقاد

By

Published : Jan 31, 2020, 2:55 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:59 PM IST

بھارت رنگ مہوتسو کے لیے این ایس ڈی میں تیاریاں زوروں سے چل رہی ہیں، پورے این ایس جی کو شاندار طریقے سے سجایا جا رہا ہے۔ بھارت رنگ مہوتسو کے دوران کئی تھیئٹر پلے کا انعقاد دیر شام تک ہوگا، اسلیے این ایس ڈی احاطے میں رنگ برنگی لائٹ لگائی جا رہی ہے۔

بھارت رنگ مہوتسو کا انعقاد، دیکھیں ویڈیو
بھارت رنگ مہوتسو میں بھارت سے منتخب کیے گیے کل 91 ڈرامے پیش کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ 10 بیرونی ڈراموں کو پیش کیا جائے گا۔
بھارت رنگ مہوتسو کا انعقاد
101 ڈرامے اس مہوتسو میں پیش کیے جائیں گے۔ اتنا ہی نہیں بھارت رنگ مہوتسو 2020 دہلی کے ساتھ شلانگ میں چار سے 10 فروری، دہرہ دون، ناگپور، ویلاپورم، پڈےچیری میں الگ۔ الگ تاریخوں میں ہو رہا ہے۔
بھارت رنگ مہوتسو کا انعقاد
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:59 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details