اردو

urdu

ETV Bharat / state

لاجپت نگر میں سینیٹائزر کا چھڑکاؤ

جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن نے لاجپت نگر میں کورونا وائرس کے خاتمہ کے لیے بازاروں میں سینیٹائزر کا چھڑکاؤ کرایا۔

By

Published : Mar 26, 2020, 12:50 PM IST

South Delhi Municipal Corporation conducts sanitisation in Lajpat Nagar
لاجپت نگر میں سینیٹائزر کا چھڑکاؤ

کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر نئی دہلی کے پاش علاقہ لاجپت نگر میں مقامی کونسلر نے صاف صفائی کرتے ہوئے سینیٹائزر کا چھڑکاؤ کرایا۔

اس دوران مقامی کونسلر نے مقامی لوگوں سے گھروں کے اندر رہنے کی اپیل کی۔

لاجپت نگر میں سینیٹائزر کا چھڑکاؤ

انہوں نے لوگوں سے اپیل کہ صاف صفائی کا خاص خیال رکھیں اور گھر کے باہر بغیر ضرورت نہ نکلیں۔

کونسلر کے ساتھ کثیر تعداد میں لوگوں نے ماسک لگاکر اس مہم میں حصہ لیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details