اردو

urdu

ETV Bharat / state

سورج گرہن، عالمی یوم یوگا کورونا کی نذر

دہلی، ہریانہ، گجرات اور مہاراشٹر میں آج حلقہ نما (اینولر) سورج گرہن کا مشاہدہ کیا گیا۔ عرف عام میں اسے آگ کا دائرہ (رنگ آف فائر) بھی کہا جاتا ہے۔ اس غیر معمولی موقع کو جو ہر برس پوری دنیا میں منایا جاتا ہے۔ اس مرتبہ یوم یوگا کے ساتھ یہ موقع بھی کووڈ-19 کی نذر ہو کر رہ گیا ہے۔

solar eclipse and international yoga day the vow of corona
سورج گرہن، عالمی یوم یوگا کورونا کی نذر

By

Published : Jun 21, 2020, 12:50 PM IST

سورج گرہن کا جزوی مرحلہ صبح 9 بج کر 16 منٹ پر شروع ہوا۔ حلقہ نما مرحلہ صبح 10 بج کر 19 منٹ سے دو بج کر دو منٹ تک چلے گا۔ اس کے بعد چاند گرہن کا جزوی مرحلہ سہ پہر 3 بج کر چار منٹ تک چلے گا۔

اس قسم کے سورج گرہن میں چاند، سورج اور زمین کے درمیان سے گزرتے ہوئے سورج کے سامنے اس طرح آجاتا ہے کہ زمین پر رہنے والوں کے لیے سورج کا وسطی حصہ چھپ جاتا ہے اور صرف کنارے سے دائرے کی شکل میں روشنی کا حلقہ نظر آتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details