جے پور: راجستھان کے جے پور میں جہاں ایک طرف ہندو برادری کا ہولی کے دوسرے روز منایا جانے والا دلہنڈی کا تہوار منایا جائے گا تو وہی مسلمان عقیدت و احترام کے ساتھ شب برات کا اہتمام کریں گے۔ ہندو مسلم مذہب کے دو بڑے تہوار کو لے کر راجستھان میں تیاریاں زوروں پر چل رہی ہیں۔ Shab e-Barat and Dhulandi at The Same Day
اسے لے کر مندر اور مسجد کو روشن کیا جائے گا۔ اس کے پیش نظر پولیس انتظامیہ بھی مستعد ہے۔