اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوئیڈا میں 'روڈ سیفٹی ویک' مہم - پی ٹی او جیوتی مشرا

نوئیڈا میں روڈ سیفٹی ویک مہم کی شروعات کی گئی ہے، اور ہیلمٹ نہ لگانے والوں کو پھول دیکر احساس دلایا جارہا ہے کہ وہ روڈ سیفٹی کی ہدایت پر عمل کریں۔

لوگ سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ پہنتے ہیں تو حادثے میں ہلاک ہونے کا خطرہ 95 فیصد کم ہوجاتا ہے
لوگ سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ پہنتے ہیں تو حادثے میں ہلاک ہونے کا خطرہ 95 فیصد کم ہوجاتا ہے

By

Published : Oct 7, 2020, 2:18 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل صنعتی شہر نوئیڈا میں پی ٹی او جیوتی مشرا نے 'روڈ سیفٹی ویک' مہم کے تحت بغیر ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کے گاڑی مالکان کو پھول دے کر ان کی ذمہ داری کا احساس کرایا، اور اس کے ساتھ ہی 75 گاڑی ڈرائیورز کا چالان بھی کیا گیا۔

نوئیڈا میں 'روڈ سیفٹی ویک' مہم

افسران نے لوگوں کو باخبر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر لوگ سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ پہنتے ہیں تو حادثے میں ہلاک ہونے کا خطرہ 95 فیصد کم ہوجاتا ہے۔

نوئیڈا میں روڈ سیفٹی ویک مہم کی شروعات کی گئی ہے، اور ہیلمٹ نہ لگانے والوں کو پھول دیکر احساس دلایا جارہا ہے کہ وہ روڈ سیفٹی کی ہدایت پر عمل کریں

اے آر ٹی او اجے مشرا نے بتایا کہ ہیلمٹ پہننے اور سیٹ بیلٹ کے بغیر ہر برس سیکڑوں افراد کی موت ہوتی ہے، اس دوران مورنا ڈپو میں ڈرائیورز کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے بیدار کیا گیا۔

لوگ سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ پہنتے ہیں تو حادثے میں ہلاک ہونے کا خطرہ 95 فیصد کم ہوجاتا ہے

اے آر ایم آر کے ترپاٹھی نے ڈرائیورز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ بسز تیز رفتار سے نہ چلائیں، اور نہ گاڑی کو غلط سمت سے چلائیں،شراب پی کر گاڑی نہ چلائیں۔

اے آر ٹی او اجے مشرا نے بتایا کہ ہیلمٹ پہننے اور سیٹ بیلٹ کے بغیر ہر برس سیکڑوں افراد کی موت ہوتی ہے

خیال رہے کہ جیور یونین کی جانب سے اس مہم میں ہیلمیٹ بھی تقسیم کیے گئے۔

جیور یونین کی جانب سے اس مہم میں ہیلمیٹ بھی تقسیم کیے گئے

ABOUT THE AUTHOR

...view details