اردو

urdu

ETV Bharat / state

دہلی: سینئر سٹیزن اور ممتاز شہریوں کے لئے ایوارڈ تقریب کا اہتمام کیا گیا

شیام جاجو نے کہا کہ جس گھر میں بڑے بزرگوں کا سایہ ہو وہاں تمام کام ہمیشہ اچھے ہوتے ہیں لہذا چھوٹے بچوں کو گھر کے بڑوں کا ہمیشہ احترام کرنا چاہئے۔

By

Published : Dec 30, 2019, 3:53 AM IST

Respecting elder is best honour,
Respecting elder is best honour,

قومی دارالحکومت دہلی کے کرشنا نگر میں منعقدہ سینئر سٹیزن ایوارڈ تقریب میں بی جے پی کے قومی نائب صدر اور دہلی کے انچارج شیام جاجو نے کہا کہ جس گھر میں بڑے بزرگوں کا سایہ ہو وہاں تمام کام ہمیشہ اچھے ہوتے ہیں لہذا چھوٹے بچوں کو گھر کے بڑوں کا ہمیشہ احترام کرنا چاہئے۔

Respecting elder is best honour,

مینز ہیلتھ سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر انیل گوئل نے کرشنا نگر میں سینئر سٹیزن اور ممتاز شہریوں کے لئے ایوارڈ تقریب کا اہتمام کیا۔

تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر بی جے پی کے قومی نائب صدر شیام جاجو موجود تھے، انہوں نے شال اور میمنٹوز دے کر علاقے اور معاشرے کی فلاح و بہبود میں اہم کردار ادا کرنے والے سینئر سٹیزن کو اعزاز سے نوازا۔

ڈاکٹر انیل گوئل اور مقامی قائدین نے اس موقع پر کیک کاٹ کر شیام جاجو کی سالگرہ منائی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details