نوئیڈا کے لوگوں کے لیے ایک اچھی بات یہ رہی کہ آج 141 مریض شفایاب ہونے کے بعد ڈسچارج ہوئے لیکن ایک دکھ کی خبر یہ بھی ہے کہ اس بیماری نے منگل کے روز ایک مریض کی جان بھی لے لی ہے۔
نوئیڈا میں کورونا وائرس کے معاملات میں کمی - noida news
گوتم بدھ نگر نوئیڈا کے لوگوں کو کورونا وائرس سے بہت بڑی راحت ملی ہے ، جہاں یومیہ 200 یا اس کے آس پاس کیسز ہوتے تھے منگل کے روز محض 89 کیسز سامنے آئے ہیں۔
image
اس طرح نوئیڈا میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 52 ہوگئی ہے جبکہ 1،542 مریض اب بھی مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں اس کے علاوہ اب تک 11،248 مریض مجموعی طور پر ڈسچارج کیے جا چکے ہیں۔