ضلع مجسٹریٹ گوتم بودھ نگر بی این سنگھ کی ہدایت پر فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لئے گریٹر نوئیڈا میں فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے ذریعہ کوئلےسے چلنے والے تندورں کو چیک کیا گیا ۔
چیکنگ کے دوران راجا ریستوراں میں تندور جلتا ہوا پایا گیا تو پانی ڈال کر اسے بند کردیا گیا۔