اس جان لیوا اور ہلاکت خیز وبا سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
جمعرات کو ملک میں 60 لاکھ 73 ہزار 912 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے۔
اس جان لیوا اور ہلاکت خیز وبا سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
جمعرات کو ملک میں 60 لاکھ 73 ہزار 912 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے۔
اس طرح ملک میں اب تک 30 کروڑ 79 لاکھ 48 ہزار 744 افراد کو ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔
مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جمعہ کی صبح جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 51667 نئے کیسز کی رپورٹ کے ساتھ ہی کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر تین کروڑ ایک لاکھ 34 ہزار 445 ہوگئی ہے۔
ایکٹیو کیسز14،189 سے گھٹ کر6 لاکھ 12 ہزار 868 ہے۔ اسی عرصے کے دوران 1329 مریضوں کی ہلاکت کی وجہ سے اموات کی تعداد بڑھ کر تین لاکھ 93 ہزار 310 ہوچکی ہے۔
جاری،یواین آئی،