اردو

urdu

By

Published : Jul 11, 2021, 5:41 AM IST

ETV Bharat / state

رن وجے دہلی یوتھ کانگریس کے صدر مقرر

یوتھ کانگریس نے رن وجے سنگھ لوچو کو دہلی یوتھ کانگریس کا صدر مقرر کیا ہے۔

رن وجے دہلی یوتھ کانگریس کے صدر مقرر
رن وجے دہلی یوتھ کانگریس کے صدر مقرر

نئی دہلی: یوتھ کانگریس نے رن وجے سنگھ لوچو کو دہلی یوتھ کانگریس کا صدر مقرر کیا ہے۔

یوتھ کانگریس کے صدر شری نواس بی وی نے انہیں یہ ذمہ داری سونپتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور سابق صدر راہل گاندھی کی سربراہی میں یوتھ کانگریس کی دہلی اکائی کو مضبوط کریں گے۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے محمد شمشاد اور شبھم شرما کو دہلی یوتھ کانگریس کے نائب صدر کی ذمہ داری سونپی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ یوتھ کانگریس ان کی قیادت میں مضبوط ہوگی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details