راجیہ سبھا کی جانب سے جاری ریلیز میں کہا گیا ہے کہ 'صدر نے اتوار کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے سیشن کے اختتام سے متعلق قرار داد پر دستخط کیے۔
راجیہ سبھا کے سیشن کا اختتام
صدر رام ناتھ کووند نے راجیہ سبھا۔ایوان بالا کا اختتام کر دیا ہے۔
راجیہ سبھا سیشن کا اختتام
کورونا وائرس (کووڈ -19) کے بڑھتے کیسز اور انفیکشن کے سبب راجیہ سبھا کی کارروائی مقررہ وقت سے پہلے گذشتہ 23 مارچ کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی تھی۔
لوک سبھا کی کارروائی بھی اسی دن ملتوی کی گئی تھی۔ پارلیمنٹ کا بجٹ سیشن مقررہ وقت کے مطابق تین اپریل کو ختم کیا جانا تھا۔