راجیہ سبھا میں شارٹ سرکٹ سے کھلبلی - ووٹنگ
راجیہ سبھا میں آج صبح بی جے پی کے رکن کے جے الفونس کی سیٹ کے سامنے لگے ووٹنگ اور مائک کنسول میں سے اچانک دھواں نکلنے کے کی وجہ سے ایوان کی کاررائی 15منٹ کے لئے ملتوی کرنی پڑی۔
راجیہ سبھا میں شارٹ سرکٹ سے کھلبلی
تقریباً 11.06 بجے پر الفونس نے چیرمین ایم ونکیا نائیڈو کو اپنی سیٹ کے سامنے لگے کنسول سے دھواں نکلنے کے بارے میں بتایا۔
چیئرمین نے وہاں بیٹھے اراکین کو دوسری جگہ پر بیٹھنے کے لیے کہا اور اسٹاف سے کنسول کی جانچ کرنے کے لئے کہا۔
اسی درمیان دھواں تیزی سے نکلا تو چیئرمین نے کارروائی 15منٹ کے لئے ملتوی کرتے ہوئے ایوان میں تعینات اسٹاف کے لوگوں سے اس کی جانچ کرنے کے لئے کہا۔
Last Updated : Jul 29, 2019, 5:10 PM IST