اردو

urdu

ETV Bharat / state

Rajnath Holds Talks Malaysian Counterpart: راج ناتھ کا ملائیشیا کے وزیر دفاع سے تبادلہ خیال - راج ناتھ کا ملائیشیا کے وزیر دفاع سے دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا

راج ناتھ سنگھ نے آج ملائیشیا کے وزیر دفاع ہشام الدین بن حسین کے ساتھ دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے کے اقدامات پر تفصیلی بات چیت کی۔ Rajnath Singh holds talks Malaysian Defense Minister

راج ناتھ کا ملائیشیا کے وزیر دفاع سے دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا
راج ناتھ کا ملائیشیا کے وزیر دفاع سے دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا

By

Published : Jun 27, 2022, 10:57 PM IST

نئی دہلی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج ملائیشیا کے وزیر دفاع ہشام الدین بن حسین کے ساتھ دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے کے اقدامات پر تفصیلی بت چیت کی۔ Rajnath Singh Holds Talks Malaysian Defense Minister

سنگھ نے پیر کو مسٹر حسین سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بات کی بات چیت کے بعد وزیر دفاع نے ٹویٹ کیا ’’ملائیشیا کے سینئر وزیر دفاع ہشام الدین بن حسین کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شاندار بات چیت ہوئی ہم دونوں نے ہندوستان اور ملائیشیا کے درمیان مضبوط دفاعی تعلقات کے لیے اپنی وابستگی کا اعادہ کیا اور دفاعی شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔

یو این آئی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details