چیف جسٹس رنجن گوگوئی ،جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس کے ایم جوزیف کی بنچ نے گاندھی ک امعافی نامہ منظورکرتے ہوئے ان کے خلاف توہین عدالت کا معاملہ ختم کردیا۔
بنچ کی طرف سے جسٹس کول نے فیصلہ پڑھتے ہوئے کہاکہ گاندھی کا بیان افسوسناک ہے ۔عدالت نے کہا' راہل گاندھی کو بیان دیتے وقت محتاط رہنا چاہیے تھا۔'