دہلی اسمبلی انتخابات کے مدنظر آج شاہین باغ میں متنازعہ شہریت قانون کے خلاف جاری مظاہروں کو معطل کردیا گیا تھا، جسے 6 بجے شام کے بعد ووٹنگ مکمل ہوتے ہی شروع کردیا گیا۔
ووٹنگ کی تکمیل کے بعد شاہین باغ کا مظاہرہ شروع - دہلی میں ووٹنگ مکمل
دارالحکومت دہلی میں آج اسمبلی انتخابات کی وجہ سے شاہین باغ میں جاری سی اے اے مخالف احتجاج کو معطل کردیا تھا لیکن ووٹنگ کا عمل مکمل ہوتے ہی لوگوں نے پھر سے احتجاجی مظاہرہ شروع کردیا ہے۔
ووٹنگ کی تکمیل کے بعد شاہین باغ کا مظاہرہ شروع
واضح رہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے زائد شاہین باغ میں خواتین سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت میں احتجاجی مظاہرہ کررہیں ہیں۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:13 PM IST