محترمہ واڈرا نے ٹویٹ کیا: 'کسی جھوٹ کو سوبار کہنے سے جھوٹ سچ نہیں ہوجاتا۔بی جے پی حکومت کو یہ اعتراف کرنا چاہئے کی معیشت میں تاریخی بحران ہے اور انہیں اسے حل کرنے کے اقدامات کی طرف بڑھنا چاہئے۔'
انہوں نے کہا کہ ملک اقتصادی بحران کے دور سے گزر رہا ہے اور اس کی خبرسب کو ہے اس لیے میڈیا مینجمنٹ کے ذریعہ اسے چھپانے کی کوشش نہیں ہونی چاہئے۔